بریکوٹ( سہیل باچا سے )لنڈا کی پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ اپنی حراست میں لے لیا۔ایس ایچ او اختر ایوب خان اور سب انسپکٹر محمد رحمان نے۔میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پشاور سے بھاری مقدار میں اسلحہ خفیہ خانوں میں موٹر کار کے ذریعہ سوات آرہا تھا۔مبینہ ملزم اور موٹر کارکو پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا اور خفیہ خانوں سے اسلحہ نکال کر مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ پولیس ملزمان سے مزید تفتیش کررہی یے
920 total views, no views today
Comments



