سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے تحصیل مٹہ میں غریب رکشہ ڈرائیور نےپٹرول ڈالنے کیلئے رقم نہ ہونے کے بعد بچوں کی مرغی دو سو روپے میں فروخت کردی ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ہمارے نمائندے رحیم خان کے مطابق مٹہ میں غریب رکشہ ڈرائیور کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگار ہوگیا تھا، اور پٹرول کیلئے رقم نہ ہونے کی وجہ سے اپنی بچوں کی مرغی دو سو روپے فروخت کردی ، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد غریب رکشہ ڈرائیور سے مخیر حضرات نے رابطے شروع کردیئے ہیں
ویڈیو دیکھیں
866 total views, 2 views today
Comments