سوات (سوات نیوز)ضلعی پولیس آفیسر قاسم علی خان کے خصوصی احکامات پر معاشرے کے اندر سرایت کرنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف ضلع بھر میں جاری کریک داؤن کے دوران ایس ایچ اُو مینگورہ انور خان اور اُن کے ٹیم نے کاروائی کرتے صاحب زادہ ولد میر عالم ساکن نشاط چوک مینگورہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 1018گرام چرس برآمد کرکے جس کے خلاف مقدمہ علت 452جرم 9DKPCNSA تھانہ مینگورہ درج درجسٹرڈ کیا۔
1,102 total views, 2 views today
Comments