سوات(سوات نیوز) وزیر اعلی محمود خان کے ابائی حلقہ مٹہ میں پٹرول نایاب ہوگیا ۔ پٹرول نہ ملنے کے بعد عوام سڑکوں پر نکل ائے ۔ سڑک بلاک کرکے احتجاج شروع کردی
سوات میں گزشتہ ایک ہفتہ سے پٹرول کی نہیں مل رہی ۔ جس پٹرول پمپ کو پٹرول ٹینکر اجاتاہے اس کو میلوں لمبی لائن لگ جاتی ہے ۔
مسلسل پٹرول کی عدم دستیابی کے بعد اج مٹہ کے عوام نے دلبرداشتہ ہوکر سڑک بند کرکے احتجاج شروع کردی ۔ عوام نے حکومت اور انتظامیہ کیخلاف نعرے بھی لگائے
1,124 total views, no views today
Comments



