سوات(سوات نیوز)سوات ٹریڈر فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے بھائی کورونا وائرس کی وجہ سے چل بسے ہیں، عبدالرحیم کے بھائی کی نمازجنازہ اج جمعہ کی رات دس بجے جنازو مسجد میں ادا کی جائے گی
فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے بھائی وحیدالرحمان پچھلے کئی دنوں سے کورونا وائرس بیماری میں مبتلا تھے، جن کو علاج کیلئے اسلام اباد لے جایا گیا تھا، تاہم وہ بیماری سے جانبرد نہ ہوسکے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ اج رات دس بجے ادا کی جائے گی ۔مرحوم لیڈی ڈاکٹر اسما رحمان کے والد تھے
961 total views, no views today
Comments



