سوات(سوات نیوز)سوات میں کوروناسے متاثر 11یونین کونسلوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادی,ڈپٹی کمشنر سوات نے لاک ڈاؤن کانوٹیفیکشن جاری کردیا,نوٹیفیکیشن کے مطابق یونین کونسل خریڑئی، گوالیرئی،اوڈیگرام، رنگ محلہ لنڈیکس شامل ہیں اسی طرح ,یونین کونسل قمبر ، سیدوشریف،بریکوٹ غربی ،کوٹہ شرقی بھی شامل،یونین کونسل کوزہ بانڈئی اورمدین کے علاقے شامل ہیں،ان علاقوں میں مجموعی طور پر 489افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی، ضلعی انتظامیہ نے ان تمام یو سیز میں لاک ڈاون لگادی ہے اور یہاں سے باہر نکلنے پر ہابندی عائد کردی یے۔
972 total views, no views today
Comments



