سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ امنکوٹ کے محلہ باچا ملز کے عوام کا غیر مقامی شخص کے بناے گے زنا کاری اور غیر اخلاقی حرکات کے اڈے کے خلاف شدید مظاہرہ ۔ٹائیر جلا کر روڈ بلاک کیا گیا۔شدید نعرہ بازی کی۔تھانہ رحیم اباد کی پولیس کی بھارہ نفری بروقت پہنچی ۔اعلی افسرز بھی موجود تھے SHO گل شیر خان کے یقین دہانی پر عوام منتشر ۔پولیس بد نامے زمانہ خان زمان کے گھر پہنچی اور عوام نے زنا خانے کی اہنٹ سے اینٹ بجا دی۔تا ہم اس سے قبل گزشتہ مہنے عوام نے مزکورہ شخص کو پولیس کے زریعے منع کیا تھ۔اور گھر سے نکال دیا گیا تھا مگر وہ منع کرنے کے باوجود دوبارہ اکر عوام گالی گلوچ اور دھمکیاں دیتا تھا۔افسوس کی بات یہ ہے DPO سمیت اعلی حکام اس سے با خبر تھے اس کے باوجود مزکورہ گندگیر شخص کی دیدہ دلیری سے بدمعاشی سمج سے بالا تر ہے۔اس خطرناک صورت حال کا مکمل حل پولیس کی زمہ داری ہے
1,230 total views, no views today



