کراچی / لاہور(سوات نیوز) پاکستان میں سورج گرہن کا آغاز ہوچکا ہے جو کراچی اور لاہور میں ’’تقریباً مکمل‘‘ ہوگا جبکہ بلوچستان، بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب سے گزرتی ہوئی ایک باریک سی پٹی میں ’’مکمل سورج گرہن‘‘ ہوگا اور، عام تاثر کے برعکس، صرف ان ہی علاقوں میں دن کے وقت شام جیسا اندھیرا چھائے گا لیکن وہ بھی صرف چند منٹ کےلیے ہوگا۔ اس طرح کے ’تقریباً مکمل‘ سورج گرہن کو ’’حلقہ نما سورج گرہن‘‘ (Annular Solar Eclipse) بھی کہا جاتا ہے۔ موجودہ سورج گرہن کی تفصیل ویب سائٹ ’’ٹائم اینڈ ڈیٹ‘‘ پر موجود نقشے کی مدد سے دیکھی جاسکتی ہے:
648 total views, 2 views today
Comments