سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل چارباغ میں دوفریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ۔ ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے دوبھائی ہلاک ہوگئے۔
اکرام اور احسان اللہ کے درمیان نامعلوم وجوہات پر جھگڑا ہو ۔ اکرام جوکہ ایف سی اہلکار ہے نے فاِرنگ کرکے فرمان علی اور نہار علی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ قتل ہونے والے دونوں بھائی ہے ان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کی گئی ۔ ہولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی
980 total views, no views today
Comments



