سوات(سوات نیوز) پولیس کو ماسک کا استعمال کرنا ڈرائیور کو مہنگا پڑھ گیا، فلائینگ کوچ میں سفر کرنے والا سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار کو جب ڈرائیور نے ماسک کا استعمال کرنے کو کہا تو اہلکار برا مان گیا اوران کو تھانے میں بند کردیا،انتظامیہ نے ڈرائیوروں کو اس بات کا پابند بنایا ہے کی وہ سواریوں کو ماسک کے بغیر گاڑی میں نہیں بٹھائیں گے، چکدرہ سے کبل آنے والے فلائینگ کوچ میں بیٹھے سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار نے شموزئی پہنچتی ہی گاڑی کو تھانے میں بند کردیا،ٹرانسپورٹ برادری کے رہنما عالمگیر نے بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کے مزکورہ پولیس نے فلائینگ کوچ ڈرائیور کو تھانہ میں بند کردیا اور گاڑی کو بھی بند کردیا ،جس کے بعد سواریوں کے مداخلت پران کو جانے دیا ،ڈارئیور کا پولیس کو ماسک کا استعمال کا کہنا مہنگا پڑھ گیا
1,217 total views, 2 views today