سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل کبل میں چھوٹا بچہ نہر میں گر کر جاں بحق ہوگیا، ریسکیو 1122 کے مطابق تحصیل کبل کے گاوں کوزہ بانڈ میں چھ سالہ بچہ عطائ اللہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈؤب گیا جس کی اطلاع ریسکیو کو دی گئی ہے، ریسکیو نے تین گھنٹہ تک سرچ اپریشن کے بعد بچے کی لاش نہر سے نکال دی
1,056 total views, 2 views today
Comments