سوات(سوات نیوز) ضلع سوات میں۔چھ ماہ کی طویل مدت کے بعد اخر کار سکول کھل گئے ۔تعلیمی سلسلہ بحال ہوگیا ۔ وفاقی حکومت کے اعلسن کے بعد اج پندرہ ستمبر سےملک بھر کی طرح سوات کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں ۔ پہلے مرحلے میں جماعت نہم اور دہم کے طلباء سکول اسکیں گے ۔
1,100 total views, 4 views today
Comments