سوات (سوات نیوز)سوات کے معروف ہاکی اولمپئن رحیم خان نے کہا کہؤ سوات میں ہاکی گراؤنڈ پر اسٹرو ٹرف کی تنصیب وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی راطہ فہمیدہ مرزا صاحبہ اور کے پی کے ڈائریکٹر جنرل اسفندیار خٹک کا اہم کارنا مہ ہے، اس منصوبے سے نہ صرف یہ کہ سوات کے سطح پر ہاکی کھلاڑی مستفید ہوں گے بلکہ پورے ریجن کے نوجوان استفادہ کرسکیں گے، ہاکی اسٹروٹرف یہاں کے نوجوانوں کا درینہ خواب اور مطالبہ تھا جو انہو نے پورا کردیا، جس پر میں اور پورے علاقوے کے
1,035 total views, no views today
Comments



