کوزہ بانڈئی، تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی ڈھیری گراونڈ میں جاری سوات چھٹا آشنا چیمپیئن ٹرافی کے ٹورنامنٹ میں سوات فائٹر نے نیو ز لینڈ کو ہرادیا ۔ سوات فائٹر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،جو مقررہ اوورز میں89رنز بنائے ، جواب میں نیوز لینڈ کے ٹیم 79رنز پر تمام کھلاڑی پویلین لوٹ گیا ، سوات فائٹر کے جانب سے عمران خان نے 23رنز بنائے اور 2وکٹ حاصل کیاجو مین آف دی میچ آیا ، میچ میں نیوز لینڈ کے جانب سے سلطان زیب نے شاندار 4وکٹ جبکہ حمزہ یوسف زئی نے 3وکٹ لئے اور محمد جمال نے 21رنز ، تیمور نے 14رنز بنائے ،
میچ سے قبل خان بابا ویلفئر ہسپتال کے جانب سے سانحہ پشاور کے یاد میں شمعیں روشن کئے ۔
768 total views, no views today
Comments



