مینگورہ (سوات نیوز ڈاٹ کام) سوات نیوزکے خورشید علی ڈسٹرکٹ ووٹرز ایجوکیشن کمیٹی کے ممبر مقرر، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوات کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن سوات نے ڈسٹرکٹ ووٹرز ایجوکشین کمیٹی کے ممبران کا اعلان کردیا جس کے تحت فرید اللہ خان خٹک چیئرمین جبکہ دیگر ممبر ان میں سوات نیوز ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر اور ابتک ٹی وی سوات کے بیوروچیف خورشید علی، مولانا صدیق احمد،سینئر صحافی غفور خان عادل، ڈاکٹر حسین احمد، محمد ریاض، شمشیم اختر، سرزمین خان، بالک رام، ڈاکٹر یاسین گل اور پیال شامل ہیں، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے مذکورہ کمیٹی کے ممبران کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،
1,381 total views, 2 views today
Comments