سوات (سوات نیوزؤ)حلال فورڈ اور تاجر برادری کے درمیان غلط فہمیاں ختم، ڈپٹی ڈایریکٹر اسد قاسم خان اور صدر بازار کے درمیان مزاکرات، آیندہ مل جل کر مفادات عامہ اور اصلاحی معاشرے کے قیام کیلیے کامؤ کرنے کا عزم گزشتہ روز نشاط چوک غلط فہمیاں پیدا ہوگئی تھی جس میں سوات پریس کلب کے چیر مین شہزاد عالم نے ثالثی کا کردار ادا کیا جس کے بعد سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم، ڈپٹی ڈایریکٹر اسد قاسم خان، ڈی ڈی مراد علی خان، اے ڈی عدیل احمد اور عباس خان کا مشترکہ جرگہ ہوا جس میں تمام تر غلط فہمیاں دور کرتے ہویے آیندہ کیلیے مل جل کر عوامی مفاد میں کام کرنے اور اصلاحی معاشرے کے قیام کیلیے مشترکہ جدوجہد کا عزم کیا۔
1,101 total views, no views today
Comments



