مینگورہ(سوات نیوز)منگلور پولیس اسٹیشن کے حدود میں دوسرے روز میں تیسری ڈکیتی کی واردات،چور گھر سے لاکھوں روپے زیورات اور نقدی لے اڑے،سنگوٹہ اسلامی مرکز کے قریب نامعلوم چور رات کو محمد نزیر ولد شہزادہ کے گھر میں گھس کر 15 ہزار ریال اور 25 ہزار پاکستانی روپے 2 سونے کی انگھوٹیاں اور کانوں کی بالیاں چراکر فرار،گھر میں توڑ پھوڑ سے سامان کو بھی نقصان پہنچا،ڈکیتیوں کے واردات میں اضافے سے علاقہ عوام میں بے چینے کی لہر دوڑ گئی
1,341 total views, 2 views today
Comments