سوات(سوات نیوز)بحرین کے علاقہ مانکیال میں ڈولی چئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، رسی ٹوٹنے ایک شخص دریاۓ سوات میں گرگیاجس کی تلاش جاری ہے۔، ڈولئی چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے اور دریائے سوات میں ڈوبنے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، ویڈیو میں دریا کے پانی میں ایک مردہ شخص دیکھا جاسکتا ہے جبکہ مقامی لوگ اس کو پکڑنے کیلئے دوڑ رہے ہیں
1,468 total views, no views today
Comments



