سوات(سوات نیوز)ضلع سوات سمیت دیگر اضلاع میں ایک ہی روز دو مرتبہ زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے سوات زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت4، زیر زمین گہرائی109کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ جبکہ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.2،اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
837 total views, no views today
Comments



