سوات(سوات نیوز)سوات میں قومی اسمبلی کے ممبر اور صوبائی وزیر مواصلات مراد سعید دوسرے روز بھی اپنے ابائی حلقہ میں موجود رہے، مراد سعید کو علاقہ کے عوام نے اپنے مسائل اور مشکلات سے اگاہ کیا، لوگ جوق درجوق ان سے ملنے کیلئے کبل پہنچے ، جہاں پر مراد سعید نے علاقہ کے عوام کے مسائل پر فوری ایکشن لیا اور متعلقہ اداروں کو مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کے احکامات بھی جاری کئے ۔
908 total views, no views today
Comments



