سوات(رپورٹ : ابوذر معبود/ سوات نیوز ڈاٹ کام ) وزیر اعظم عمران خان کل سوات کا ایک روزہ دورہ کرینگے، ذرائع کےمطابق عمران خان کل سوات میں صحت انصاف کارڈ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرینگے اور اس کے بعد سوات کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کرینگے، ذرائع کے مطابق عمران خان پہلے وادی لالکو اور گبین جبہ جائیں گے ۔ جس کو دیکھنے کے بعد وہ مٹہ ائیں گے اور پھر گراسی گراونڈ میں جلسہ سے خطاب کرینگے ۔
1,926 total views, 2 views today
Comments