سوات (سوات نیوز ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ملک شير دل خان نے ضلع سوات کے تحصیل بحرین میں نئے بننے والے سٹیشن کا دورہ کیا۔دورے کے موقع پر ڈی ای او سوات نے تعمیراتی کام کا جائزہ لیتے ہوئے ٹھیکدار کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی کام میں اعلی کوالٹی مٹیریل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے اور کام پر تیزی بھی کریں تاکہ کم سے کم وقت میں ادارہ اپنے نئے عمارت میں شفٹنگ کریں اور مزید بہتر طریقے سے اہلکار اپنے فرائض سرانجام دے سکے۔
918 total views, 2 views today
Comments