سوات(سوات نیوز) کورونا کے خلاف پرنٹ لائن پر لڑنے ہوئے ڈاکٹر مظفر سید انتقال کرگئے۔ سیدو ہسپتال زرائع کے مطابق ڈاکٹر مظفرسید گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کیخلاف جنگ لڑرہے تھے ۔اور وہ دو ہفتوں سے وینٹلیٹر پر تھے, اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مظفر کی حالت سنبھل نہیں رہی تھی ۔ وہ سول ہسپتال بریکوٹ میں اپنے فرائض اداکررہے تھے ۔
صوبہ خیبر پختونخوا میں ابتک متعدد ڈاکٹرز، نرس اور دیگر ہسپتال سٹاف کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑتے ہوئے جانبحق ہوچکے ہیں ۔
1,423 total views, no views today
Comments



