سوات(سوات نیوز)خپل کور فاونڈیشن سوات کے طالب علم لائق احمد نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) میڈیکل انٹری ٹیسٹ (نیشنل ایم ڈی کیٹ 2020) میں پورے خیبر پختونخوا میں نویں پوزیشن حاصل کرلی ،طالب علم لایق احمد نے 185 نمبرات حاصل کرکے یہ اعزاز اپنے نام کیا لائق احمد کا کہنا تھا کہ میرے اس کامیابی کا سہرا خپل کور فاونڈیشن کے ڈائریکٹر حاجی محمد علی اور سکول استاذہ کو جاتا ہے،جن کے محنت اور شفقت سے میں نے یہ کامیابی حاصل کی، خپل کور ماڈل سکول کے مزید طلبہ نے بھی نیشنل ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کوالیفائی کیا جس میں محمد عباس نے 172،محمد اویس خان نے 164 اور شہباز رحیم نے 162نمبر حاصل کر کے انٹری ٹیسٹ کوالیفائی کیا۔
882 total views, no views today
Comments



