سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل مٹہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی فائرنگ سے ماں اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئی, پولیس کے مطابق گاوں بالاسور میں مبینہ طور پر سابق شوہر نے فائرنگ کرکے اپنے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔ قتل ہونے والے ماں بیٹی کی لاشوں کو تحصیل مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا, پولیس نے قتل ہونے والی خاتون کے شوہر اور دیگر دو افراد کو گرفتار کرلیا یے جن سے تفتیش کی جارہی یے۔ لاشوں کی پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کی گئی۔
1,556 total views, no views today
Comments



