سوات(سوات نیوز)خوازہ خیلہ بانڈئی رات ایک بجے کے درمیان نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں ایک ویگو اور ایک کرولہ موٹرکار جل کر مکمل خاسکتر جبکہ ایک گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا۔ مذکورہ گاڑیاں ادم خان اور نورمحمد خان آف بانڈئی کی ملکیت تھی۔ خوازہ خیلہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
935 total views, no views today
Comments



