سوات(سوات نیوز) سوات کے دیاحتی علاقہ کالام میں محکمہ پولیس کی کاروائی ، قیمتی دیار کے سلیپرز برامد ، ایس ایچ او کالام انسپکٹر احسان اللہ نے اپنے ٹیم کے ساتھ علاقہ بٹندر میں کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی لکڑی از قسم دیار برآمد کر کے قبضہ میں لے لیا۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ جبکہ سلیپرز پولیس سٹیشن منتقل کردئے ۔
952 total views, 2 views today
Comments