مینگورہ ، سوات میں تجاوزات کے خلاف کاروائی قانون کے مطابق ہورہی ہے ، پٹواری کارشوت میں ملوث ہونے پر کاروائی کی جائے گی ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم وزیر نے جاری کردہ بیان میں کیا ،انہوں نے گلی گرام کے عمائدین کے پریس کانفرنس کے حوالے سے کہا کہ گلی گرام میں تجاوزات کے خلاف کاروائی قانون کے مطابق ہوئی ہے اور گلی گرام کے عوام سے کسی بھی پٹواری نے رشوت کامطالبہ کیا ہے توتحریری طورپر مجھے اگاہ کریں کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی بدستور جاری ہے جس میں کسی قسم کی روکاٹ برداشت نہیں کی جائیگی۔
616 total views, no views today
Comments


