سوات(سوات نیوز) پی ڈی ایم جلسے کے لئے سوات سے اے این پی ،پی پی پی ،جمعیت علماء اسلام کا بڑا قافلہ روانہ
جے یو آئی کا بڑا قافلہ مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری کے قیادت میں روانہ ہوا قافلے میں سینکڑوں کے تعداد میں گاڑیاں شامل تھےکارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔جے یو آئی کے کارکنوں میں کافی جوش پایا گیا۔
پیپلز پارٹی کا بڑا قافلہ خواز خیلہ سے روانہ ہوا۔ جس کی قیادت نوجوان رہنماء اور پی پی پی کے فنانس سیکرٹری ڈاکٹر امجد نے کی ۔ جن کیساتھ اپر سوات کا بڑا قافلہ گاڑیوں کی شکل میں مالاکنڈ روانہ ہوا۔
اے این پی کا قافلہ بھی مٹہ سوات سے روانہ ہوا۔ جس کی قیادت ضلعی صدر ایوب اشاڑے نے کی ۔ جس میں بڑی تعداد میں گاڑیاں تھے ۔
34 total views, 2 views today
Comments