سوات(سوات نیوز)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کا تبادلہ کر دیا گیا۔ اس کو ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کر دیا گیا جبکہ جنید خان کو ڈی سی سوات لگا دیا گیا۔ان کے پاس محکمہ سیاحت کے ایم ڈی کا اضافی چارج بھی ہو گا ۔ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم نے سب سے زیادہ مدت گزارا۔
208 total views, 2 views today
Comments