بریکوٹ، بریکوٹ بازار کے نواحی علاقہ فضل آباد چوروی کی وردات ،کئی دکانوں کے تالے توڑ دئیے گئے ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات بریکوٹ بازار کے قریبی علاقہ فضل آباد کالونی میں نامعلوم چوروں نے آٹھ دکانوں کے تالے توڑ کر نقد ی اور دیگر سامان لے آڑے ۔متاثرہ دکانداران ،اصغر علی ،محمد اسرار،شوکت ،فضل ھادی ،اشتیاق احمد،عسییٰ خان ،فضل علیم و رفیع اللہ نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ صبح آپنے دکانوں کو کھلنے آئے تو تالے کھولے ہو ئے پائیں ۔
انہوں کا کہنا تھا کہ ہمارے دکانوں سے ہزاروں روپے نقد ی اور دیگر سامان غائب تھا ۔پولیس نے تفتش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ملزمان گرفتاری کے لئے تعاقب شروع کردیا۔
289 total views, no views today
Comments


