سوات(سوات نیوز)پشاور ایف آئی اے سائبر کرائم کی کاروائی،آن لائن کاروبار کے نام پر فراڈ کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار،ایف ائی اے زرائع کے مطابق سوات کے رہائشی سے کاروبار کی مد میں فراڈ ہوا تھا، جس کیخلاف ایف ائی اے سے رجوع کیا گیا ، ایف ائی اے کی سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے نائجیرین باشندے کو گرفتارکرلیا،ملزم نے سوات کے رہائشی سے کاروبار کے نام پر ایک کڑور 79 لاکھ روپے لیے تھے,ایف آئی اے نے کاروائی ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
12 total views, 2 views today
Comments