سوات(سوات نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیساتھ ممبرصوباٸی اسمبلی میاں شرافت علی کی قیادت میں کالام کی وفد کی ملاقات
سول ہسپتال کالام کی اپگریڈیشن کے علاوہ کالام میں سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل سکول قائم کرنے کا بھی اعلان۔
کالام میں مٹلتان اور گبرال کالام ہائیڈروپاور پروجیکٹس کی تعمیر کے علاوہ کالام نیشنل پارک اور کالام ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔
صوبائی حکومت صوبے کے عوام کو مقامی سطح پر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے۔
ان اقدامات کے نتیجے میں آنے والے سالوں میں صوبے کا کوئی بھی شخص روزگار کے لئے صوبے سے باہر نہیں جائیگا، محمود خان۔
91 total views, 2 views today
Comments