زرباب خان سوات ہیلتھ جیم میں ایم ڈی میاں جاوید حسین صاحب کے ساتھ موٹاپے کو ختم کرنے کے غرض سے ٹریننگ و ورزش شروع کی انہوں نے 55 کلو گرام وزن کم کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلئے ، زرباب خان نے 45 دن کے قلیل مدت میں 120 کلو سے وزن کم کرکے 65 کلو گرام تک وزن لئے آیا ، جبکہ اس موقع زرباب کا کہنا تھا کہ موٹاپہ ایک بیماری اور میں اس بیماری کی وجہ سے میں بہت سے بیماریوں کا شکار ہوگیا تھا ، جن بیڈ کولیسٹرول ، یورک ایسڈ ،ہائی بلڈ پریشر وغیر، مجھے چلنے پھرنے میں اوٹھنے بیٹھنے میں بہت تکلیف تھا، اور میں زندگی سے مکمل طور ناامید ہوگیا تھا، لیکن اللہ ہاں دھیر ہے اندیھر نہیں میں نے سوشل میڈیا پر سوات ہیلتھ جیم کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں میرے طرح لوگوں کو ٹریننگ دیا جاتا تھا اور ان لوگوں کو میں نے دیکھا تو ان میں کافی تبدیلی آئی تھی اُن کا موٹاپہ بلکل ختم ہوگیا تھا لحاظ یہ سوچ کر میں سوات ہیلتھ جیم گیا ، وہاں پر بات چیت کے بعد جاوید حسین صاحب نے سب پہلے ڈایٹ لسٹ بنا کی دیا اور میں دو دن بعد میں ہیلتھ جیم میں ایم ڈی میاں جاوید حسین صاحب کے ساتھ ٹریننگ شروع کی اور انہونے میرے ساتھ سخت محنت کی اور بڑے پیارے سے مجھے ورزش کرتا رہا اور آج نتیجہ آپ لوگوں کے سامنے ہیں ، جبکہ اس موقع پر ایم ڈی میاں جاوید حسین صاحب نے کہا کہ موٹاپے کی وجہ سے سرجری ہر گز نہ کریں ، کیونکہ سوات ہیلتھ جیم اپنے علم فن کے ذریعے بیغر آپریشن کے آپ کے موٹاپے کو بذریعہ ورزش ختم کرنے کا بہت زیادہ تجربہ رکھتا ہے ، لحاظ سوات ہیلتھ جیم ایک ایسا ادارہ ہے جو عوام کے خدمت کےلیے بنایا گیا ہے اس سوچ کے ساتھ کے ہمیں دنیا و آخرت میں کی کامیابیاں ملے آئے اور سوات ہیلتھ جیم کے پرخلوص خدمات سے فائدہ اٹھائیں ،
1,033 total views, 2 views today