سوات(سوات نیوز) سوات سے تعلق رکھنے والے اے این پی سعودی عرب کے سابق صدر ظہور احمد یوسفزئی اے این پی کے مرکزی کونسل کے ممبر مقرر،مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے نوٹیفیکشن جاری کردیا،ظہور احمد یوسفزئی کا شمار اے این پی کے اہم رہنماووں میں ہوتا ہے موصوف پچھلے پنتیس سال سے سعودی عرب میں مقیم ہے اور پارٹی و پختون قوم کے بہتری کیلئے عملی جدوجہد کررہے ہیں پارٹی کے اعلی قیادت نے ظہوراحمد یوسفزئی کے خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے پارٹی کے مرکزی کونسل کا ممبر منتخب کیا ہے
692 total views, 2 views today
Comments