سوات(سوات نیوز)صوبائی وزیر زراعت ولائیو سٹاک محب اللہ خان کی فنڈز سے بڑا منصوبہ مکمل ہوگیا ۔اس بڑے منصوبے پر کسی نے اب تک کوئی کام نہیں کیا ہے۔صوبائی وزیر محب اللہ خان اور وفاقی وزیر مواصلات نے نے مشترکہ طور پر اس تاریخی درے میں سڑک کی تعمیراپنے فنڈز سے مکمل کرلی ، جس پر علاقہ کے عوام کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں، عمائدین علاقہ کا کہنا تھا کہ بہت سارے ایم پی ایز ایم این ایز ائے تاہم کسی نے نصڑت ٹو تمغہ سڑک تعمیر نہیں کیا، صوبائی وزیر محب اللہ اور وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنا وعدہ پورا کردیا اور بہترین سڑک تعمیر کرائی ، جس پر ان کے شکر گزار ہیں
956 total views, no views today
Comments



