خوازہ خیلہ، مٹہ کے علاقے گوالیری سے تعلق رکھنے والی 13سالہ لڑکی امروزیہ دختر تور باچا نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی، متوفیہ کو تحصیل مٹہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو پوسٹ مارٹم کے لئے لالئ گئ جہاں پر لیڈ ی ڈاکٹر نہ ہونے کے وجہ سے فوری طور پر پوسٹ مارٹم نہ ہوسکی جس کو بعد از خوازہ خیلہ سول ہسپتال کو منتقل کردی گئ،
جہاں پر متوفیہ کی پوسٹ مارٹم کر لی گئ، یاد رہے کہ متوفیہ کالا یرقان کے مریض تھی۔
409 total views, no views today
Comments


