سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل بحرین کے علاقہ مدین باڈالئ میں شوہرنےکلہاڑی سے وار کرکے بیوی اور غیر مرد کو قتل کردیا ۔ پولیس سٹیشن مدین کے مطابق قتل کی واردات غیرت کے نام پرہوئی ۔ پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا۔
یاد رہے کہ مسمیٰ محمد انور نے تقریباّ ایک مہینہ قابل شادی کیاتھادونوں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیااولیس نے رات گئ ملزم کو گرفتار کرلیا
دونوں کی لاشوں کو مدین اسپتال منتقل کردیا گیا جوضروری کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کیاجائے گا
2,055 total views, no views today
Comments



