سوات(سوات نیوز)جگر کے کینسر میں مبتلا پشتو کے عظیم شاعر انتقال کرگئے۔ سوات اور خیبر پختواکے ہر دلعزیز شاعر عبدالرحیم روغانے طویل عرصہ سے بیمار تھے ۔ تاہم چند دن پہلے جگر کے کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ سے سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ گزشتہ۔شب وہ اس دار الفانی۔سے کوچ کرگئے ۔ ان کی نماز جنازہ اج۔بدھ کے روز گلکدہ میں ادا کی جائے گی۔
1,764 total views, 2 views today
Comments