سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ قمبر میں ٹریفک کا المناک حادثہ، فیکٹری مزدور جاں بحق ہوگیا ، ریسکیو 1122 کے مطابق بارش کی وجہ سے موٹر سائیکل کی بریک سے موٹر سائیکل سامنے انے والی گاڑی سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں مردان کا رہائشی مزدور جاں بحق ہوگیا ، جس کی لاش ریسکیو 1122 نے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردی ہے ،مقامی لوگوں کے مطابق مزدور ماربل فیکٹری میں کام کرتا ہے اور وہ مردان کا رہائشی ہے
848 total views, no views today
Comments



