سوات(سھیل باچا) سوات کے اہم ترین لنڈاکے چیک پوسٹ دو دن کیلئے دوبارہ بند کردیاگیا۔ زرائع کے مطابق 19 مئی تک سوات کے تمام داخلی راستوں پر سیاحوں کے لیے دوبارہ پابندی عائد کی گئی ہے ۔ لنڈا کے چک پوسٹ کے علاوہ گھوڑگٹ۔کڑاکڑ۔شموزو برج پر دوبارہ نفری تعینات کردی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق عید سے ابتک سوات کو ایک لاکھ سے زائد مقامی اور سیاحوں۔کی گاڑیاں انٹر ہوئی ہے ۔ زرائع کے مطابق کورونا شرح میں واضح کمی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ زرائع کے مطابق فیصلہ اس کئے کیا گیا کہ سیاحوں۔کی امد کے بعد یہ شرح۔دوبارہ نہ بڑھیں۔
972 total views, 2 views today
Comments