سوات(سوات نیوز)ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح سمیت مالاکنڈڈویژن کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزے کی گہرائی 30 کلو میٹر اور مرکز ساؤتھ افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
ضلع انتظامیہ کے مطابق زلزلہ کے حوالے سے کسی قسم کے نقصانات کی رپورٹ تاحال موصول نہیں ہوئی۔
1,525 total views, no views today
Comments



