بونیر(سوات نیوز)تورورسک شنئ میں پلائنگ نمبر 1953پشاور جو سوات سے بونیر آ رہا تھا کہ بالا مقام پر موٹر کار اور پلائنگ کوچ ایکسیڈنٹ کا شکار ہوئے جس میں قدر گل ولد حمیرسکنہ کوکارری سوات جو اینٹی کرپشن میں سب انسپکٹر تھا اور بونیر میں ڈیوٹی پر تعینات تھا موقعہ پر وفات ہوئے ہے اور مسمی سرتاج ولد فضل علیم بعمر 25/26 سال مینگورہ مسماۃ نر گس زوجہ اکرام اللہ ۔طفلکہ جوریہ دحتر اکرام اللہ بعمر قریب 3/4سال کوزہ ناوگی سوات۔گل زمان ولد نامعلوم بعمر 34/35 سال ڈرائیور سکنہ سوات۔انعام اللہ ولد فضل رحمان بعمر 19/20سال ساکن چارباغ سوات ۔فضل رحمان ولد بشیر بعمر قریب 70/71سال سکنہ چار باغ سوات۔سرحد علی ولد عبد اللہ بعمر 36/37سال سکنہ چاگم پورن شانگلہ۔اسد علی ولد محمد ابرہیم بعمر 30/31سال سکنہ مینگورہ۔طفل انس ولد اسد علی بعمر 8/9سال سکنہ مینگورہ۔ظاہر زمان ولد فضل علیم بعمر 26/27سال سکنہ غورغشتو بونیر۔امداد ولد محمد ایوب بعمر 51/52سال سکنہ بازارگے جوڑ بونیر ۔فضل غفران ولد عبدلعفور بعمر 70/71سال سکنہ چار باغ سوات۔طفلکہ ادن دختر نصیب الحق سوات۔مسماۃ شیرافت زوجہ نسیم الحق بعمر قریب 35/36سال سکنہ ناوگئ سوات۔طفل نصیر ولد نسیم الحق بعمر 7/8سال زخمی ہوئیں ہیں جن کو ڈگر ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں.
رپورٹ بالا عرض ہے
1,062 total views, no views today



