سوات(سوات نیوز)سوات کے دوبڑے کالجز گورنمنٹ جہانزیب کالج سیدوشریف اور ڈگری کالج مینگورہ کو 24 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،جہانزیب کالج نے طلبائ کی اطلاع کیلئے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا ہے اور طلباکو کہا ہے کہ کالج انے کیلئے تیار کریں،پیز 24مئی سے گورنمنٹ جہانزیب کالج کھلے رہے گا۔
سوات میں سرکاری کالج کیساتھ ساتھ سکولوں کوبھی پیر سے کھولا جارہا ہے ، جبکہ نجی تعلیمی ادارے بھی پیر سے باقاعدہ اپنا تعلیمی سلسلہ دوبارہ شروع کردیگا
1,265 total views, no views today
Comments



