سوات(سوات نیوز)سوات یونیورسٹی کل سے اپنے تعلیمی سرگرمیاں شروع کررہی ہے ۔ یونیورسٹی اف سوات سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یونیورسٹی اف سوات کل سے تعلیمی سرگرمیقں دوبارہ شروع کررہی ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق حکومتی احکامات اور کرورونا ایس او پیز کیساتھ کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہورہاہے۔ یونیورسٹی کے تمام طلباء وطالبات کل سے دوبارہ اپنے کلاسز اٹینڈ کریں۔
1,069 total views, 2 views today
Comments