پشاور(سوات نیوز)ضلع سوات کے علاقہ مٹہ میں کنواں سے کمسن بچے کی لاش برآمدگی کا واقعہ پروزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلی نے پولیس کے متعلقہ حکام کو واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ وزیراعلی نے کہاہے کہ پتا لگا جائے کہ بچے کو کسی نے آغوا کرکے قتل کیا ہے یا کوئی اور وجہ ہے، محمود خان نے اس واقعے پر افسوس کا اظہارکیا اور اہل خانہ سے تعزیت کی ۔انہوں نے کہا کہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالٰی اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔
1,170 total views, no views today
Comments



