سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے گاوں باغ ڈھیرئی میں غزت آٹو ورکشاپ میں گیس لیکیج کیوجہ سے اگ لگ گئی۔ جس کیوجہ سے تین افراد عزت خان اور اسکے دو شاگر اکرام اور شیر عالم جھلس گئے، تینوں کے حالت خطرے سے باہرہے ۔ ریسکیو1122 خوازہ خیلہ 55سٹیشن کے میڈیکل ٹیم نے پہنچتے ہی متاثرہ تینوں افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی تینوں زخمیوں کو مزید طبی امداد فراہم کرنے کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔
818 total views, no views today
Comments



