سوات ( سوات نیوز ) سوات میں ایک نوجوان کیل لٹکی لاش درخت سے برامد۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے گالوچ میں نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ یہ نعش کبل سول ھسپتال میں پڑا ھے اگر کوٸ اس کو جانتاھے تو تھانہ کبل نمبر 0946755301 پہ رابطہ کریں.
1,867 total views, 4 views today
Comments