چترال(سوات نیوز)اپر چترال کشم گاؤں میں کام کرنے والی چائنہ مائننگ کمپنی کے ایک چینی انجنئیر zhuhengshu نے اسلام قبول کرکے اپنا نام محمد معاویہ رکھ دیا ۔ چینی انجنئیر چترال میں ہائیڈروپاور سٹیشن میں کام کررہاتھا ۔ اور مقامی لوگوں کی تبلیغ کے بعد اسلام قبول کیا۔
چینی نوجوان نے کمپنی میں کام کرنے والی ایک کشمیری خاتون کے ساتھ شادی کرلی ہے ، شادی کی تقریب چترال میں ہوئی ۔
2,260 total views, 4 views today
Comments