مینگورہ ، گزشتہ روز خپل کور ماڈل سکول میں سوات اوپن سکاؤٹ گروپ کے جانب سے تقریب منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ کارکردگی کے بنیاد پر سکاؤٹس میں انعامات تقسیم کئے گئے اس موقع پر سوات کے سینئر اور معروف صحافی فضل ربی پختونیار کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا ، یاد رہے پختونیار ایک مایا ناز صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ سوات سکاؤٹس اوپن گروپ کے ایک سرگرم رکن اور فعال سکاؤٹس ہیں۔
814 total views, no views today
Comments


